• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خریف سیزن میں پانی کی قلت، کسانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد ( آن لائن ) یکم اپریل سے شروع ہونیوالے خریف کے سیزن میں ملک میں بڑے پیمانے پر پانی کی قلت ہوگی۔غیر معمولی سیلاب کے بعد خریف سیزن میں پانی کی قلت کا معاملہ پر کسانوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔ارسا نے مشاورتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج 30 مارچ کو طلب کر لیا ۔
اہم خبریں سے مزید