• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مفت آٹے کی تقسیم میں نظم وضبط پرکیلئے خصوصی اقدامات کی ہدایات

لاہور(خصوصی نمائندہ)چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے گوجرانوالہ، گجرات اور منڈی بہاؤالدین کا دورہ کیا اور مفت آٹا فراہمی کے مراکز پر انتظامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے آٹے کے حصول کیلئے آئے لوگوں سے سہولیات بارے استفسار کیا اور شکایات کے ازالے کیلئے موقع پر احکامات جاری کیے چیف سیکرٹری نے ہدایت کی کہ آٹا پوائنٹس پر نظم وضبط برقرار رکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے جائیں۔
لاہور سے مزید