• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: ایک آدمی کو چاند کی اطلاع دیر سے ملی، جس کی وجہ سے اس نے روزہ تو رکھا، لیکن وہ تراویح کی نماز نہیں پڑھ سکا، اس کی تراویح رہ گئی ہے ، پوچھنا یہ ہے کہ کیا تراویح کی قضا کرے گا؟

جواب: اگر کسی شخص کی تراویح کی نماز رہ جاتی ہے، تو اب اس کی قضا نہیں ہوگی۔ اس لیے کہ نماز تراویح کی قضا نہیں ہے۔