• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر پرائمری ہیلتھ کامختلف ٹی ایچ کیوز ہسپتالوں کادورہ

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر پرائمری ہیلتھ ڈاکٹر جمال ناصر نے نے گوجرخان، کلر سیداں اور سوہاوہ میں تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں کادورہ کیا ۔ وہ ایمرجنسی وارڈز، لیبارٹریز اور جنرل وارڈز میں بھی گے اور ادویات کا سٹاک بھی چیک کیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں تمام جیل خانہ میں موجود قیدیوں کے ایڈز، ہیپاٹائٹس اے بی اور سی اور ٹی بی سمیت کئی امراض کے ٹیسٹ کئے گے ہیں ۔
لاہور سے مزید