• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں نے دو مبینہ ڈاکو پکڑ لیے، تشدد کے بعد پولیس کے حوالے

ملتان (سٹاف رپورٹر) شہریوں نے دو مبینہ ڈاکو پکڑ لیے،شہریوں نے ڈاکوئوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، ڈاکو پکڑے جانے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی،پولیس نے دونوں ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں حراست میں لیکر تھانے منتقل کردیا، دونوں ڈاکو شہری سے موبائل فون چھیننے کے دوران پکڑے گئے۔
ملتان سے مزید