• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رکشا ٹیکسی ڈرائیور یونین آج پاک فوج زندہ باد ریلی نکالے گی

ملتان(سٹاف رپورٹر ) صدر پاسبان رکشا ٹیکسی ڈرائیور یونین پیر پرویز اقبال بودلہ نے کہا کہ بھارت کی جانب سے رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں بھارت کو انیٹ کا جواب پتھر سے ملے گا اس سلسلے میں پاسبان رکشہ ٹیکسی ڈرائیور یونین کے صدر پرویز اقبال بودلہ،ملک ذوالنورین بھٹہ کی قیادت میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور بھارتی حکومت کیخلاف پاک فوج زندہ باد ریلی جمعہ 9) مئی شام 15:5بجے عزیز ہوٹل چوک سے نکالی جائیگی جو کہ کینٹ چوک پر اختتام پذیر ہوگی ۔
ملتان سے مزید