• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کی بزدلانہ کارروائی کے خلاف ڈسٹرکٹ بار میں وکلا کا احتجاج

ملتان( سٹاف رپورٹر) بھارت کی بزدلانہ کارروائی کے خلاف ڈسٹرکٹ بار ملتان میں وکلاء کا احتجاج، وکلاء کی بھارت مخالف نعرے بازی، افواج پاکستان سے اظہارِ یکجہتی ڈسٹرکٹ بار ملتان کی جانب سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور بھارتی بزدلانہ حملے کے خلاف مظاہرہ کیا گیا ۔
ملتان سے مزید