• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمسن بہن بھائیوں کا پاک فوج سے والہانہ اظہار عقیدت و محبت ، اپنے خون سے پوسٹر پر انگوٹھے کے نشانات ثبت کر دیے

ملتان(سٹاف رپورٹر)شہر اولیاء ملتان میں 10 سالہ صائم مراد کھوکھر ،9سالہ سمیع حسین کھوکھر، 7 سالہ فلک عباس کھوکھر ،6سالہ نورالعین عباس کھوکھر (بہن بھائیوں )نے پاک فوج سے اپنی محبت کا والہانہ اظہار کرتے ہوئے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر اور ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کے نام علیحدہ علیحدہ پوسٹر بنا کر بھیجے ہیں جن پر ان بہن بھائیوں نے اپنے اپنے خون سے اپنے نشانات انگوٹھا ثبت کر کے پاکستان کے تحفظ کے عزم کا اظہار بھر پور اظہار کیا ہے، بعدازاں ان چاروں بہن بھائیوں نے پوسٹ آفس خود جا کر یہ پوسٹر پاک فوج کو ارسا ل کئے ہیں۔
ملتان سے مزید