• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد حسین بابر ایڈووکیٹ کی والدہ کی نماز جنازہ ادا

ملتان (سٹاف رپورٹر ) معروف قانون دان امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل محمد حسین بابر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ، شیخ محمد سلطان اور محمد عرفان شیخ کی والدہ کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے جہانیاں میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ علامہ سید ارشد سعید کاظمی نے پڑھائی، نماز جنازہ میں سید طاہر سعید کاظمی،ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت پنجاب علامہ فاروق خان سعیدی، علامہ مفتی عثمان پسروری،علامہ مفتی یٰسین اور ڈویژنل امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ مجاہد اسماعیل رضوی سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ 
ملتان سے مزید