ملتان (سٹاف رپورٹر)ہائی کورٹ ملتان بینچ نے قتل کے مقدمات میں سزائے موت پانے والے ایک ملزم کی اپیل منظور کرلی، دوسرے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردیاور تیسرے کی عمرقید کی سزا برقرار رکھی، فاضل بنچ نے قتل کے مقدمات میں بریت کے خلاف اٹھ اپیلوں کی سماعت کی۔