• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی محتسب کاحکم ، نقشبند کالونی ملتان کی گیس بحال

ملتان (سٹاف رپورٹر ) ریجنل ہیڈ وفاقی محتسب ڈاکٹر زاہد ملک کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے محکمہ سوئی گیس ملتان نے نقشبند کالونی میں گیس کی سپلائی فوری طور پر بحال کر دی، تفصیلات کے مطابق نقشبند کالونی ملتان کے 25 سے زائد رہائیشیوں نے وفاقی محتسب سیکریٹریٹ میں درخواست دائر کی کہ ان کے علاقے میں ایک عرصے سے سوئی گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
ملتان سے مزید