• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار)عدالت عظمی میں آج پیرکو سکیورٹی ریڈ الرٹ ہو گی.

 سپریم کورٹ میں صرف وہی افراد داخل ہوسکیں گے جن کے مقدمات زیرسماعت ہوں گے یا جن کو سپریم کورٹ انتظامیہ نے اجازت نامہ جاری کیا ہوگا۔

 کیپیٹل پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قانون کا احترام سب پر لازم ہے اور اس کا نفاذ برابری کی سطح پر کیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید