• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ کی خلاف ورزی کرنیوالے گھر جائینگے، پرویز الٰہی

لاہور (آئی این پی ) تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی خلاف ورزی کرنے والے گھر جائیں گے، پرانے اتحادیوں کے ساتھ بات چیت آگے بڑھ رہی ہے، جلد خوشخبری دینگے، وہ بھی تسلیم کرتے ہیں ہم بھی تسلیم کرتے ہیں کہ غلطیاں دونوں طرف سے ہوئی ہیں، پارلیمنٹ میں اعلی عدلیہ کے ججوں کی ذاتیات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا۔
اہم خبریں سے مزید