• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PTI نے KP میں الیکشن کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دیدی

اسلام آباد(ٹی وی رپورٹ)تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ آئین کے مطابق 90دن میں انتخابات ضروری ہیں، سپریم کورٹ گورنرکے پی کو انتخابات کی تاریخ کا حکم دے۔سابق اسپیکرکے پی مشتاق غنی نے درخواست بیرسٹرگوہرکی وساطت سے دائر کی ہے۔

اہم خبریں سے مزید