• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام مجرم سپریم کورٹ کے خلاف بول رہے ہیں، میاں اسلم اقبال

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) تحریک انصاف کے رہنمامیاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ آج اے ٹی سی کورٹ میں تحریک انصاف ورکرز اور لیڈر پیش ہوئے ہمیں عید کے بعد کی تاریخ ملی ہے ،جے آئی ٹی میں شامل ہو چکے ہیں اور سربراہ کے ساتھ ٹائم بھی ہو گیا ، تمام مجرم سپریم کورٹ کے خلاف بول رہے ہیں ۔
لاہور سے مزید