• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ڈی ایم پاکستان کی سالمیت کو داؤ پر نہ لگائے، پرویز الٰہی

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعلی پنجاب اور تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ سیاسی کردار اپنے ذاتی فائدے پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں، ذاتی سیاست کیلئے قوم کو قربان کیا جا رہا ہے‘پی ڈی ایم سیاست کو ذاتی دشمنی کا رنگ نہ دے، ملکی سالمیت کو دا ؤپر نہ لگائے‘وزیر خزانہ اور وزیر داخلہ کا بیان کہ 90روز میں انتخابات نہیں ہو سکتے کھلم کھلا سپریم کورٹ کے فیصلے کی نفی ہے۔
اہم خبریں سے مزید