• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ کسی قانون پر عمل درآمد کو معطل نہیں کرسکتی‘ اٹارنی جنرل

تلمبہ‘ٹھٹھہ صادق آباد (نامہ نگاران )اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور عثمان اعوان کی تلمبہ آمد ‘ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ امید ہے سیاسی جماعتیں 27اپریل کو مذاکرات کے ذریعے اچھا حل نکال لیں گی مگر ضروری ہے مذاکرات کسی ایک پارٹی پر دباو ڈال کر نہ ہوں ۔ سپریم کورٹ کسی قانون پر عمل درآمد کو معطل نہیں کرسکتی،اگلے ہفتے ملک میں سیاسی ڈیڈلاک ختم ہونے کی امید ہے،ان خیالات کا اظہار اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور عثمان نے تلمبہ میں اپنے نجی دورے پر صحافیوں کے سوالوں کا جوابات دیتے ہوئے کیا ۔
اہم خبریں سے مزید