• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، الیکشن، سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت اور دیگر امور زیر غور آئیں گے

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم شہباز شریف نے آج بدھ کووفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں الیکشن ،سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت اور ملکی مجموعی سیاسی صورتحال زیر غور آئے گی۔ ذرائع کے مطا بق پنجاب خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے امور پر غور کیا جائے گا۔ سیاسی جماعتوں سے مشاورتی عمل کے حوالے سے بھی امور زیر غور آئیں گے۔سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس پر بھی کابینہ کو اعتماد میں کیا جا ئے گا۔
اہم خبریں سے مزید