• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو کا کشمیریوں کا مقدمہ لڑنا خوش آئند، مرکزی مسلم لیگ

لاہور (خصوصی رپورٹر) مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر خارجہ پاکستان بلاول بھٹو کی جانب سے بھارت میں کشمیریوں کا مقدمہ لڑنا خوش آئند ہے۔
لاہور سے مزید