لاہور(خبرنگار)صوبائی وزیر تعلیم پنجاب منصور قادر کی زیر صدارت لاہور بورڈ آف انٹر مینڈنٹ آفس میں گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور کے سنڈیکیٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں وائس چانسلر، رجسٹرار اور ہائر ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں یونیورسٹی کے اکیڈمک و انتظامی ا مور کے متعلق فیصلوں کی منظوری دی گئی۔