• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکلاپرتشدد، لاہور بار کی کال پر ماتحت عدالتوں میں پولیس کا دوسرے روز بھی داخلہ بند رہا

لاہور(کورٹ رپورٹر) پولیس کے وکلاء پر تشدد کے خلاف لاہور بار ایسو سی ایشن کی کال پر ماتحت عدالتوں میں پولیس کا دوسرے روز بھی داخلہ بند رہا، پولیس اہلکار عدالتوں کے مرکزی گیٹوں تک محدود رہے، صدر لاہور بار رانا انتظار نے کہا کہ جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے کسی بھی پولیس اہلکار کو عدالت کے اندر نہیں جانے دیا جائے گا،پولیس آئے روز وکلا پر تشدد اور بے بنیاد مقدمے درج کر رہی ہے۔
لاہور سے مزید