• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سپریم کورٹ میں فوری سماعت کی کوشش کامیاب نہ ہوسکی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دینے کے فیصلہ اور فواد چوہدری کی حفاظتی ضمانت پر عملدرآمد کی درخواستوں پر سپریم کورٹ میں فوری سماعت کی کوشش کامیاب نہ ہوسکی۔
اہم خبریں سے مزید