پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کو گرفتار کر لیا گیا۔
ملتان میں پولیس کے مطابق عامر ڈوگر کو ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ عامر ڈوگر مقدمات میں عبوری ضمانت کے لیے ہائی کورٹ آئے تھے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر وقار مہدی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، پنجاب حکومت سیلاب زدگان کی مدد کرنے میں ناکام ہو چکی۔
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے علاقائی کشیدگی میں ممکنہ اضافے کو معیشت کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شفقت عباس اعوان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اپنا ووٹ بینک کیوں کم کر رہی ہے؟ اس اتحاد سے نکلے۔
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو ہلکا نہ لیں، ذوالفقار علی اور بینظیر بھٹو نے عوام کے لیے جان دی۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کو شہباز شریف وزیرِاعظم کی کرسی پر بیٹھے ذرا بھی اچھے نہیں لگتے۔
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان ہلکی پھلکی موسیقی چلتی رہتی ہے۔
اے این پی خیبر پختون خوا کے صدر میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ ایمل ولی کی تقریر پارٹی کا باضابطہ بیانیہ ہے، پارٹی ایمل ولی کے خطاب سے متفق ہے۔
پاکستان میں متعین قائم مقام امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے وزیرمملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی سے ملاقات کی۔
پشاور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں قتل کے ملزم کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کا حکم دے دیا گیا۔
رواں سال کا پہلا سپر مون پاکستان میں نظر آنا شروع ہو گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے بانی چیئرمین کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیف وہیپ عامر ڈوگر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے نام اور بانی کے حکم پر کسی ایک ممبر کو اختلاف نہیں۔
داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی نے مقامی ٹیکنالوجی کے فروغ اور درآمدی متبادل کیلئے ایک اہم اور شاندار قدم اٹھاتے ہوئے ریسرچ پراڈکٹس ڈیولپمنٹ یونٹ (RPDU) قائم کر دیا۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی، ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔
ای سگریٹ، ویپ او رای شیشے کی 18 سال سے کم عمر بچوں کو فروخت روکنے کابل سینیٹ میں جمع کرادیا گیا۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے استفسار کیا ہے کہ شعلے اگلتی زبانوں کے ساتھ ہم سے سیز فائر کی امید کیسے رکھی جاسکتی ہے؟