• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ کے بعد ’’گڈ ٹو سی یو‘‘ کی گونج اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)سپریم کورٹ سے وضاحتوں کے بعد’’گڈ ٹو سی یو‘‘ کی گونج اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئی۔گذشتہ روز فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران آئی جی اسلام آباد عدالت میں پیش ہوئے، جس پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ آئی جی صاحب گڈ ٹو سی یو،جج کے آئی جی سے مکالمہ پر کمرہ عدالت میں موجود تمام افراد کے قہقہے لگ گئے۔

اہم خبریں سے مزید