• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیادت جناح ہاؤس حملے میں ملوث ہے، امیدوار کا پی ٹی آئی کا ٹکٹ واپس کرنے کا اعلان

لاہور(نمائندہ جنگ)لاہور کے صوبائی حلقہ پی پی 148 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر میاں عباد فاروق نے جناح ہاؤس پر حملہ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔

عباد فاروق نے یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید کو جناح ہاؤس کو آگ لگانے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے پارٹی ٹکٹ واپس کرنے کا اعلان کردیا۔

اہم خبریں سے مزید