لاہور(پ ر)پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور آل پاکستان چائنیز انٹرپرائزز ایسوسی ایشن نے جمعہ کو لاہور میں پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے جشن کے سلسلے میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ مہمان خصوصی وزیر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ابراہیم حسن مراد تھے۔