• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وادی حسین قبرستان کے قریب نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی، پھندا لگی لاش ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے وادی حسین قبرستان کے قریب سے نامعلوم نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی پھندا لگی لاش ملی ، پولیس کے مطابق لاش پرانی ہونے کے باعث کافی خراب ہوگئی ہے جبکہ ایسی کوئی چیز نہیں ملی جس سے فوری طور پر شناخت ہو سکے، لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کرا کے اسے سرد خانے منتقل کردیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید