• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے والا مسافر آف لوڈ

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانیوالے مسافر وہاب علی چیمہ کو آف لوڈ کر دیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید