• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش ہے، اقوام متحدہ ہائی کمشنر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے پاکستان کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ پاکستان کی جانب سے عام شہریوں پر مقدمہ چلانے کے لئے فوجی عدالتوں کے استعمال کے فیصلے کا دوبارہ جائزہ لیا جائے۔

دنیا بھر سے سے مزید