• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ بوائے اسکاؤٹس، یوم تکریم شہدائے پاکستان کی تقریب کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم تکریم شہدائے پاکستان کی تقریب صوبائی اسکاؤٹ ہیڈکواٹرز میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی سابق چیف سیکریٹری سندھ اور صوبائی اسکاؤٹ کمشنر سید ممتاز علی شاہ تھے ۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مملکت پاکستان لازوال قربانیوں کے بعد معروض وجود میں آیا اور اس کی بنیادوں میں شہداء کا لہو شامل ہے ۔ دشمن کبھی بھی مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو گا۔ ا
ملک بھر سے سے مزید