• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کریڈٹ سوئس اور یو بی ایس کے انضمام کی منظوری

برسلز (اے ایف پی) یورپی کمیشن نے سوئس بینک کریڈٹ سوئس کے بینک یو بی ایس میں انضمام کی منظوری دے دی ہے۔ کمیشن کے مطابق اس انضمام سے مقابلہ جاتی رجحان کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔
اہم خبریں سے مزید