• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ہائی کمیشن اور ذیلی دفاتر میں 29 مئی کو تعطیل کا اعلان

لندن (جنگ نیوز) پاکستان ہائی کمیشن لندن اور اس کے ذیلی دفاتر برمنگھم، بریڈفورڈ، گلاسگو اور مانچسٹر پیر 29 مئی کو موسم بہار کی بینک ہالیڈے کے باعث بند رہیں گے۔ پاکستان ہائی کمیشن کی پریس ریلیز کے مطابق کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں کمیونٹی کے افراد پاکستان ہائی کمیشن اور اپنے متعلقہ ذیلی مشنز کی ویب سائٹس میں موجود ایمرجنسی نمبرز پر کسی بھی وقت رابطہ کر سکتے ہیں۔
یورپ سے سے مزید