• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاؤسنگ سوسائٹیز کے الاٹیز کو قبضہ، ریلوے کلب واپس لیا جائے، ورکرز یونین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریلوے ورکرز یونین نے مطالبہ کیا ہے کہ ریلوے ہاؤسنگ سوسائٹی جمعہ گوٹھ اور گلشن اقبال کے الاٹیز کو قبضہ دیا جائے، ریلوے کلب پاکستان ریلوے اپنی تحویل میں لے، یونین کا ایک اہم اجلاس جمعہ کو یہاں منظور رضی کی زیر صدارت کراچی سٹی اسٹیشن پر ہوا،جس میں سیکریٹری جنرل محمد نسیم راؤ، جوائنٹ سیکریٹری صاحب زادہ امجد علی خان، ڈویژنل عہدیداروں نے شرکت کی۔