• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اُشنا شاہ کی زندگی کے اہم واقعات خود اُنکی زبانی ”ہنسنا منع ہے“ میں آج دیکھیئے

کراچی (جنگ نیوز) فلم اور ٹیلی ویژن کی نامور اداکارہ اُشنا شاہ ہفتے کو ”جیونیوز“ کے شو ”ہنسنا منع ہے“ کی مہمان ہوں گی۔ شو کے دوران اُشنا نے اپنی زندگی میں پیش آنیوالے نا قابل فراموش واقعات سنائے۔ انڈسٹری کی خوشگوار یادیں بھی لوگوں کے ساتھ شیئر کریں۔ حاضرین نے بھی پسندیدہ اداکارہ سے مزیدار سوال پوچھے اور اُن کے ساتھ دلچسپ گیمز بھی کھیلے گئے۔ تابش ہاشمی کی میزبانی میں ”ہنسنا منع ہے“ رات 11بجکر 5منٹ پر نشر کیا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید