• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) بل کی عدم ادائیگی پر قومی گیمز کے دوران ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ کی بجلی منقطع کردی،کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کی جانب سے مئی اور جون کی ریکوری کیلئے 3 ہفتے قبل نوٹس جاری کیے گئے تھے، جس کے باعث مقابلوں کے دوران جنریٹر استعمال کیا جارہا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید