• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ کا اجلاس، یوم تکبیرکی تیاریوں کا جائزہ، کمیٹی کوہدایات

لاہور ( جنرل رپورٹر) مسلم لیگ ن لاہور کے زیر اہتمام کل 28مئی یوم تکبیر کے موقع پر لبرٹی چوک میں ہونیوالی تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ملک سیف الملوک کھوکھرکی سربراہی میں لبرٹی چوک کادورہ کیا۔اس موقع پر خواجہ عمران نذیر،حشمت شاہ چوہدری شہباز عامر خان ڈید توصیف شاہ صبغت اللہ سلطان سمیت ارکان اسمبلی ودیگر پارٹی عہدیدار بھی موجود تھے ۔
لاہور سے مزید