• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو اے ای کے وزیراعظم کی اسرائیلی ہم منصب کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت

دبئی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اسرائیلی ہم منصب نیتن یاہو کو کاپ 28میں شرکت کیلئے دعوت نامہ بھیج دیا۔یہ دعوت نامہ یو اے ای کے اسرائیل میں تعینات سفیر محمود الخواجہ نے وزیراعظم نیتن یاہو کو پہنچایا کاپ 28ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے ہونے والی کانفرنس ہے جو اس برس نومبر کے دوران دبئی میں منعقد ہوگی۔
یورپ سے سے مزید