لاہور(خبرنگار)اسلامک ریسرچ کونسل پاکستان کے مرکزی صدر ڈاکٹر مفتی کریم خان،م امیر غلام مرتضی سعیدی، امانت علی زیب،پیر محاذالمصطفی قادری، محمد اکرم رضوی نے 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج کی آڑ میں سرکاری نجی اور قومی تنصبات کو نقصان پہنچانا افسوسناک ہے۔