• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی اور اتحاد ٹاؤن، گولی لگنے سے ایک شخص ہلاک، ایک زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن سیکٹرسیون سی نجی لیب کے قریب واقع مکان نمبر 308 میں نامعلوم سمت سےآکر گولی لگنے سے 50 سالہ محمد اکرام ولد نور محمد موقع پر ہلاک ہوگیا، بلدیہ اتحاد ٹاؤن عبداللّٰہ بس اسٹاپ کے قریب اتفاقیہ طور پرگولی لگنےسے 17سالہ عدیل احمد ولد محمد رفیق زخمی ہو گیا جسےسول اسپتال منتقل کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید