• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: نگلیریا وائرس سے ایک ہفتے کے دوران 3 افراد انتقال کرگئے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

نگلیریا  وائرس ایک اور کراچی کے شہری کی جان لے گیا، ایک ہفتے کے دوران 3 افراد انتقال کرگئے۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران نگلیریا کے باعث ایک خاتون اور 2 مرد کا انتقال کرگئے۔

ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ انتقال کرجانے والی 32 سالہ مریضہ میں 24 مئی کو  نگلیریا کی تصدیق ہوئی تھی۔

صحت سے مزید