• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کیلئے پاکستان کے ساتھ رابطے میں ہیں، نیتھن پورٹر

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مشن چیف نیتھن پورٹر نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

نیتھن پورٹر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی معیاد جون کے آخر میں ختم ہو رہی ہے، پاکستانی حکام سے بات چیت میں اگلے مالی سال کے بجٹ پر توجہ رکھی جائے گی۔

ان کا کہنا ہے کہ پروگرام کے اہداف اور مناسب فنانسنگ کے انتظامات بھی بات چیت کا حصہ ہیں۔

تجارتی خبریں سے مزید