خودکشی کرنیوالی طالبہ سے 72 لاکھ کا فراڈ، ایف آئی اے کی تحقیقات شروع
ڈائریکٹر ایف آئی اے شہزاد ندیم کا کہنا ہے کہ معاملہ سنجیدہ ہے، ایف آئی اے انکوائری کر رہی ہے، انکوائری کے بعد مقدمہ درج ہوگا، ملزم کبھی خود کو سپریم کورٹ کا ملازم کبھی سرکاری ادارے کا افسر بتاتا تھا۔۔