• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس مقابلہ، اقدام قتل کے 2 ملزمان کو مجموعی طور پر گیارہ سال قید و جرمانے کی سزا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس مقابلہ،اقدام قتل اور غیرقانونی اسلحہ کے کیس میں الزام ثابت ہونے پر ملزمان شمن اور محمد رشید کو مجموعی طور پر گیارہ سال قید وجرمانے کی سزا سنائی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید