• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہید مفتی نظام الدین شامزئی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، قاری عثمان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما قاری محمد عثمان نے کہا ہے کہ شہید مولانا مفتی نظام الدین شامزئی نے اسلام کی سربلندی اور پاکستان میں قرآن وسنت کے نظام کے نفاذ کیلئے عظیم قربانی دیکر جام شہادت نوش کیا ، مفتی نظام الدین شامزئی کی شہادت کو 19 سال گزر گئے مگر آج تک قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کر کے نشان عبرت نہیں بنایا گیا، مفتی صاحب کی علمی، دینی، ملی، قومی، تدریسی، تصنیفی اور دیگر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید