• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں نئی طاقتیں بن رہی ہیں اسٹریٹ کرمنلز بھی بے پروا، تفصیل ”جیو پاکستان“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) کیا تحریک انصاف پر کریک ڈاؤن کا اگلا مرحلہ عمران خان کی گرفتاری ہوگا، جہانگیر ترین کے بعد پیپلزپارٹی بھی متحرک ہوگئی ہے، پنجاب میں نئی طاقتیں بن رہی ہیں وہاں ریڈ زون محفوظ ہے نہ پوش علاقے، اسلام آباد کے اسٹریٹ کرمنلز کو کیمروں کی پروا بھی نہیں۔ اِن تمام موضوعات پر بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں پروگرام صبح9بجکر5منٹ پر نشر ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید