• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

کراچی(این این آئی) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 78واںیوم وفات جمعہ کو ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایاگیا، اس موقع پر مزار قائد پر تقریب کا انعقاد کیاگیا، جس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی، صوبائی کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ سرکاری حکام نے شرکت کی۔
اہم خبریں سے مزید