کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے نائب امیر کراچی اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ نے جمعے کو کونسل اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مرتضیٰ وہاب اجلاس کے دوران اپنے ارکان کو اشارہ یا خود کوئی اشو پیش کر دیتے ہیں جس کے بعد ہنگامہ آرائی شروع ہو جاتی ہے ۔