• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ کے ایڈمن بلاک میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی

اسلام آباد( نیو زرپورٹر جنگ رپورٹر)سپریم کورٹ کے گرانڈ فلور کے ایڈمنسٹریٹو بلاک میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی ،کیپیٹل ایمرجنسی سروس سی ڈی اےنے دو منٹ میں موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔
اہم خبریں سے مزید