• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرواز میں سگریٹ لے جانے پر پی آئی اے کے 5 فضائی میزبانوں کو روک لیا

کراچی(آئی این پی ) ملتان سے جدہ جانے والی پرواز میں سگریٹ لے جانے کے معاملے پر کسٹم حکام نے پی آئی اے کے پانچ فضائی میزبانوں کو روک لیا۔ رپورٹ کے مطابق سامان میں سگریٹ چھپائے گئے تھے۔
اہم خبریں سے مزید