• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

”پاکستان گاٹ ٹیلنٹ“ گرینڈ فنالے آج ’’جیو‘‘ پر دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) پکسل انٹرٹینمنٹ اور جیو ٹیلی ویژن کے اشتراک سے پیش کیا جانے والا ریلیٹی شو ”پاکستان گاٹ ٹیلنٹ“ اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا۔ شو کا گرینڈ فنالے ہفتے کی شب 10 بجے ”جیو ٹی وی“ سے نشر کیا جائے گا، جس میں ٹیلنٹ سے بھرپور پرفارمنسز کے ساتھ فاتح کا فیصلہ بھی ہوگا،علی ظفر، تابش ہاشمی، عثمان بشیر اور مہوش حیات شو کو یادگار بناتے ہوئے فاتح کا اعلان کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید